مغلپورہ: نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مغلپورہ لال پل کے قریب واقعہ نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیم نے لاش کو نہر سے نکال لیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ پولیس کے

مطابق لاش 2 سے 3 روز پرانی لگتی ہے۔ لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے اور پوسٹ مارٹم کے بعد ہی مزید حقائق سامنے آئینگے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.