ایم کیوایم والے ایک کمرے میں بیٹھ نہیں سکتے مسائل کیا حل کریں گے؟ ارشد وہرا

کراچی کے ڈپٹی میئر ارشد وہرا نے کہا ہے کہ ایم کیوایم والے ایک کمرے میں بیٹھ نہیں سکتے مسائل کیا حل کریں گے؟ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ارشد وہرا کاکہناتھا کہ کراچی کا میئرکرپشن کا بادشاہ بن چکا ہے،ایم کیوایم نے کراچی کے نام پر صرف سیاست کی ہے جبکہ ہروقت اختیارات کا رونا رونے سے عوام بیزار ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم نے کراچی کے نام پر صرف سیاست کی ہے،ایم کیوایم والے ایک کمرے میں بیٹھ نہیں سکتے مسائل کیا حل کریں گے؟


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.