Daily Taqat

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ دینے کیلئے مشاورتی اجلاس بلا لیا

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ دینے کیلئے مشاورتی اجلاس بلا لیا،پی آئی بی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی پہنچنا شروع ہو گئے
ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کی زیر صدارت میں ارکان کا اجلاس 2 بجے شروع ہوگاجس میں سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ دینے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی،ایم کیو ایم کے ارکان گل فراز خان خٹک ،دلاور خان نگہت مرزا، جمال احمد،ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »