ایم کیو ایم پاکستان اور چائنہ کٹنگ  کرنےوالوں میں فرق ہے

کراچی: میئر  وسیم اخترنے کہاہےکہ  چائنہ کٹنگ والوں نے کراچی کو تباہ برباد کر کے رکھ دیا ہے ۔

کراچی میں ایک تقریب کےموقع پر وسیم اخترنےکہاکہ پورا ملک جانتا ہے کہ چائنہ کٹنگ کس نے کی اور کون لوگ ملوث ہیں ۔

انھوں نے کہاکہ ایم کیو ایم پاکستان اور چائنہ کٹنگ  کرنےوالوں میں فرق ہے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.