کراچی پولیس کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ملزم گرفتار

کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایم لندن کے ملز کو گرفتار کرکے اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلیا۔
سعید آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے بتایا جا رہا ہےکراچی کے علاقے سعید آباد میں پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک شخص کو دھر لیا جس کے قبضے سے ایک ایس ایم جی اور 3ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہواہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق ایم کیو ایم لندن اور شناخت نسیم کے نام سے ہوئی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.