Daily Taqat

عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے حوالے سے جہدوجہد کو فیصلہ کن بنانے کی تیاری پکڑ لی،کارکنوں کو تیاررہنے کی ہدایت

پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے حوالے سے جدوجہد کو فیصلہ کن بنانے کا فیصلہ کر لیا اور تمام اضلاع میں کارکنوں کو15 روز کا راشن رکھنے کی ہدایت کردی،ادھر سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری کا کنٹینر بھی تیار کر لیا جس پر عوامی تحریک کے پارٹی پرچم کے رنگ نمایاں ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »