Daily Taqat

پیر سیالوی کو منانے کیلئے وزرا کی ڈیوٹی لگا دی گئی

پیر حمید الدین سیالوی کی طرف سے 9 جنوری کو لاہور میں ہونیوالے احتجاج اور دھرنے کو روکنے کیلئے حکومت نے اقدامات شروع کردیئے ہیں اور اس سلسلہ میں مختلف سجادہ نشینوں سے وزراءکو فوری رابطے کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ پیر حمید الدین سیالوی کو منانے کیلئے وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے اور ان کی معاونت کیلئے ایک وفاقی وزیر کو تعینات کیا جائیگا جس کیلئے ابھی سے اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »