پیپلز پارٹی پگھل چکی ہے، خواجہ سعد رفیق

وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کچھ  سیاسی اور غیر سیاسی کردار طاہر القادری سے ملے ہوئے ہیں لیکن ہم حالات سے گھبرائے والے نہیں ہیں سول بالا دستی اور آئین کی بالا دستی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے زرداری صاحب شاطر آدمی ہیں ان کے اپنے مسائل ہیں ۔  مزید انہوں نے کہا کہ  پیپلز پارٹی پگھل چکی ہے۔  اور حلقہ بندی ضروری ہے لیکن پیپلز پارٹی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.