Latest news

وزیرخارجہ کی جنیوا سے واپسی، ایئرپورٹ کا لاؤنج ’ پاکستان زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان‘ کے نعروں سے گونج اٹھا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا کے 3 روزہ کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان پہنچے پر اسلام آباد ایئرپورٹ کا لاؤنج ’ پاکستان زندہ باد، کشمیر بنے گا پاکستان‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔اس موقع پر وزیرخارجہ نے کہا کہ جمہوریت کی جھوٹی دعویدار بھارتی حکومت کا سفاکانہ چہرہ بےنقاب ہوگیا، آج دنیا مقبوضہ کشمیر میں ظلم وستم پر بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.