Daily Taqat

مستونگ : تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

مستونگ :  علاقے دشت میں ایک سڑک کے کنارے نصب بم ملا ہے۔لیویز ذرائع کا یہ بھی کہناہ ہے کہ سڑک کنارےنصب کیا گیا یہ بم ریموٹ کنٹرولڈ تھا۔بم کے بر وقت پکڑے جانے پر دہشت گردی و تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ہوا اور جانی نقصان ہونے سے بچ گیا ۔لیویز ذرائع کے مطابق دشت کے علاقے اسپلنجی میں بم سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا جسے بم ڈسوپوزل اسکواد کی ٹیم کی مدد سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »