Daily Taqat

نومنتخب ارکان قومی اسمبلی نےحلف ٹھالیا

اسلام آباد : آج 15 ویں قومی اسمبلی کے اجلاس میں تمام نو منتخب ارکان قومی اسمبلی نے حلف ٹھا لیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے نو منتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیا۔  سب سے پہلے آصف علی زرداری نے  رکنیت رجسٹر پر دستخط کئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »