چیف جسٹس آف پاکستان کی چینی سفیر سے ملاقات

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سے ملاقات کی ہے ،جس میں چائینر سفیر کی جانب سے انہیں پاک چین تعلقات اور سی پیک کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ہے۔
چین کے سفیریو جنگ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے د وران دورے کی دعوت دی ہے ۔چینی سفیرنے ملاقات کاوقت دینے کیلئے چیف جسٹس کاشکریہ ادا کیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.