Daily Taqat

پاک و ہند کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات

  نئی دہلی: پاکستان کے مشیر قومی سلامتی لیفٹننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے ہندوستانی ہم منصب اجیت دووال سے ملاقا ت کی ہے۔ ہندوستانی اخبارکے مطابق کلبھوشن یادو کی اپنی والدہ اور اہلیہ کے ساتھ ملاقات کے ایک دن بعد دونوں ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں نے بنکاک میں ملاقات کی۔وزارتِ خارجہ اس ملاقات سے آگاہ تھی۔ ذرائع نے بتایا لائن آف کنٹرول اور کشمیر پر بات ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »