ماضی کی طرح اب بھی فتح نوازشریف کی ہوگی، دیکھناچاہئے علما کواکٹھاکرنے کے پیچھے کیامصلحت ہے؟،کیپٹن صفدر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن صفدرکا کہنا ہے کہ  ماضی کی طرح اب بھی فتح نوازشریف کی ہوگی،ماضی میں تحریک کے نتیجے میں قوم کوکیاملاہےہم کو یہ دیکھناچاہئے کہ علما  کواکٹھاکرنے کے پیچھے کیامصلحت ہے؟الحمدللہ قوم اپنے حقوق کےلئے اکٹھی ہوگئی ہے، کیپٹن صفدر نے کہا کہ مشرف کو2دفعہ آئین توڑنے کاجواب دیناپڑے گا،اب بچہ بچہ آئین پڑھ رہاہے۔

انہوں نے کہا کہ آئین کی بنیاد پرملک مضبوط ہوتے ہیں،1973کا آئین مقدس ہے،ناموس رسالت کامحافظ آئین ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.