اہم خبرِیں
مانچسٹر ٹیسٹ، تیسرے روز کے کھیل میں پاکستان کا پلڑا بھاری تحفظ اسلام بل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں شدید احتجاج امریکا میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ پرپابندی نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئےسیل قائم کردیا پولیس، پٹوار کلچر میں کرپشن ہورہی ہے، عمران خان پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری برطانوی خلائی کمپنی "سپر سانک" کمرشل طیارہ بھی بنائے گی

نیب کو بھی فواد چوہدری کو طلب کرناچاہیے ، مریم اورنگزیب

سابق وزیراطلاعات اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کو بہت تاخیر سے طلب کیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ فواد چوہدری نیب کورٹ سے متعلق بھی بیان دے رہے ہیں، نیب کورٹ کو بھی فواد چوہدری کو طلب کرنا چاہیے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ فواد چوہدری سپریم کورٹ، ہائی کورٹ اور نیب کورٹ کے خود ساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں، سب عدالتوں کو فواد چوہدری کو طلب کرنا چاہیے۔ترجمان نون لیگ نے یہ بھی کہا کہ عدالتوں کو متنازع بنایا جاتاہے اور کیسز پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جاتی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.