اہم خبرِیں
کورونا وبا میں سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے مانچسٹر ٹیسٹ، تیسرے روز کے کھیل میں پاکستان کا پلڑا بھاری تحفظ اسلام بل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں شدید احتجاج امریکا میں ٹک ٹاک اور وی چیٹ پرپابندی نیب نے وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئےسیل قائم کردیا پولیس، پٹوار کلچر میں کرپشن ہورہی ہے، عمران خان پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری

مریم نواز کا پارلیمانی سیاست میں آنے کا فیصلہ

اسلام آباد : رہائی کے بعد مریم نواز نے پارلیمانی سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز این اے 127 سے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے جیل جانے سے قبل بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا مگر سزاکے بعد مریم نواز کی جگہ کوورنگ امیدوار علی پرویز ملک کو ٹکٹ دیدیا گیا۔علی پرویز ملک رکن قومی اسمبلی پرویز ملک اور ایم این اے شائستہ پرویز ملک کے صاحبزادے ہیں اور وہ اس حلقے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ علی پرویز ملک اسسیٹ سے استعفیٰ دیں گے اور مریم نواز اس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.