اہم خبرِیں
پولیس، پٹوار کلچر میں کرپشن ہورہی ہے، عمران خان پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری برطانوی خلائی کمپنی "سپر سانک" کمرشل طیارہ بھی بنائے گی اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ، پاکستان 139 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا بیروت دھماکے، ہنگامی حالت کا نفاذ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد پاکستان کی درخواست پرسلامتی کونسل کا ایمرجنسی اجلاس

ضمنی انتخابات میں الحمدللہ ووٹرز نے 52 روزہ عوام دشمنی پرمبنی تبدیلی کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور : سابق وزیراطلاعات و ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان حلقے کھولنے کا وعدہ پورا نہیں کر سکے لیکن عوام نے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کو کامیاب کروا کر حلقے خود ہی کھول دیے۔
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخابات میں الحمدللہ ووٹرز نے 52 روزہ عوام دشمنی پر مبنی تبدیلی کو مسترد کردیا اور ن لیگ کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت پر ووٹ کے ذریعے اعتماد کا کھلا اعلان کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ گرین کلین پاکستان مہم کو بڑی کامیابی ملی ہے اور زندہ دلان لاہور نے لاہور کلین کردیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.