اہم خبرِیں
پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری برطانوی خلائی کمپنی "سپر سانک" کمرشل طیارہ بھی بنائے گی اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ، پاکستان 139 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا بیروت دھماکے، ہنگامی حالت کا نفاذ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد پاکستان کی درخواست پرسلامتی کونسل کا ایمرجنسی اجلاس پاک افغان بارڈر پربھاری ہتھیاروں سے فائرنگ

حکومت ذاتی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے ملک کو داو پرنہ لگائے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد  : مسلم لیگ  ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایک کروڑنوکریوں میں سے کتنی کاانتظام ہوچکا، جواب دینا ہوگا۔اسلام آباد احتساب عدالت کے باہر ذرائع  سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 50لاکھ گھروں میں سے کتنے گھروں کی پالیسی بن گئی؟ حکومت ذاتی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے ملک کو داو پرنہ لگائیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے100روزمیں عوام پرمہنگائی کابم گرادیا،تحریک انصاف نے پہلے دھرنے دے کر ملک دشمنی کی اور اب مہنگائی کر کے کر رہی ہے ۔انھوں نے کہا کہ چین میں چور ڈاکو کا شور مچانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا ،یہ لوگ چین میں کوئی سٹریجی لے کر نہیں گئے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.