Latest news

وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر مریم اورنگ زیب کا رد عمل

مریم اورنگزیب نے  وزیراعظم عمران خان تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ پھر آپ نے 100 دن پلان والی تقریری دہرائی،  عمران صاحب !  50 لاکھ گھر کا پہلا گھر کب بنے گا؟  اس طرح تو ہر منصوبوں کا حال پشاور میٹروبس کے ایک کھرب  کھڈ وں کے جیسا ہوگا،  عمران صاحب کنٹینر پر تو آپ نے کہا تھا کہ تمام پلان بن چکے ہیں، اب وہ پلان کہاں گئے؟  مزید انہوں نے کہا کہ آپ  کا پرائیویٹ سیکٹر سے مراد انیل مسرت صاحب ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.