Latest news

مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد :    الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مریم نواز کو پارٹی کی نائب صدارت کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،ایسوسی ایٹ وکیل نے کہا کہ مریم نواز کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ بیرون ملک ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے مریم نواز کے وکیل کی عدم حاضری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کارروائی پر ہی بتادیتے تو آج سماعت نہ رکھتے، الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت16 ستمبر تک ملتوی کردی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.