Daily Taqat

مریم نواز جاتی امراء سے این اے 120 کے دورے کے لئے روانہ

مریم نواز جاتی امراء سے این اے 120 کے دورے کے لئے روانہ ہو چکی ہیں۔ مریم نواز این اے 120 جو کہ ان کی والدہ کا حلقہ ہےدورے کے لئے روانہ ہو چکی ہیں جہاں وہ حلقے کے لوگوں سے ملیں گی

اور ان کے مسائل دیکھے گیں۔ مریم نواز پہلے بھی کئی دفعہ این اے 120 کا دورہ کر چکی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »