ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر پر مریم نواز کی تنقید قومی Jun 17, 2019 38 مسلم لیگ نے کی رہنما مریم نواز نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے پاکستان کی تاریخ میں ایسا دیکھنے میں نہیں آیا، ملک وعوام ایک شخص کے ذاتی عزائم کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ Maryam nawaz criticism on dollar