Daily Taqat

مریم نوازنے احتساب عدالت کا 2 فروری کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازنے احتساب عدالت کا 2 فروری کا حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،درخواست میں جج احتساب عدالت، چیئرمین نیب اور وفاق کو فریق بنایا گیا ہے،جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ہائیکورٹ احتساب عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »