Daily Taqat

مریم اورنگزیب کا قومی مصوری نمائش کی افتتاحی تقریب کے دوران خطاب

مریم اورنگزیب کا قومی مصوری نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ قومی ثقافت میں آرٹسٹ کی معاونت وقت کی ضرورت ہے، کلچر پالیسی کے تحت تمام صوبوں کو ایک پلان دیاجا ئے گا قومی کلچر پالیسی کا آئندہ 2ہفتوں میں اعلان کریں گے جبکہ آرٹسٹ ہمارا اثاثہ اور ملک کا اصل چہرہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے انتہا قربانیاں دیں ،انتہاپسندی،دہشتگردی کیساتھ عدم برداشت کامقابلہ بھی ملکرکرناہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »