اہم خبرِیں
چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ جاری کرنےکی منظوری اسپیکر قومی اسمبلی کی کورونا کو شکست ،لیکن کیسے؟ سنتھیا رچی کا اپنے کیس میں عدالت پر اعتماد کا اظہار دو سال میں عمران خان ملک کا فائدہ نہیں کر سکے :طاہر عزیز خان ک... چوہدری شجاعت کے فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق اہم انکشافات پولٹری فیڈ کیس، چیف جسٹس اطہر من اللہ اور اعتزاز احسن میں دلچ... 'ہوگو باس' کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو ... ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری لڑکی سے ملاقات پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں کاٹ دی گئی... کے الیکٹرک ،سالانہ صرف 80 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن مع... آن لائن کلاسز ایک مخصوص طبقے تک محدود ہیں، حالات بہتر ہوتے ہی... آٹے کے بعد روٹی کی قیمت میں بھی اضافہ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام کے الیکٹرک کے عملے کو دھمکیاں، ملزم گرفتار کوئٹہ میں مصنوعی انڈوں کی سر عام فروخت، 7 دکانیں سیل بھارت میں پھنسے مزید 75 پاکستانی واہگہ بارڈر سے وطن واپس

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی وطن واپسی پر مریم اورنگزیب کا حکومت کو مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لندن میں 7ہفتے قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا طیارہ لاہور میں اُتر گیا،عمران صاحب کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے،  انہوں نے کہا کہ عمران خان شہباز شریف کے آنے سے پہاڑوں میں چھُپ گئے۔ عمران صاحب آپ اب مصنوعی بیانیے سےعوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے ، بہت ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ جھوٹے کرائے کے ترجمانوں میں تھوڑی سی شرم ہے تو رضا کارانہ استعفیٰ دے دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران صاحب تیاری کریں آپ نے شہباز شریف کو اپنی نالائقی اور نااہلی کے جواب دینے ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.