Latest news

وزیر اعظم کے پاس عوامی مسائل کا حل انڈے، کٹے اورلنگرہے، مریم اورنگزیب

لاہور : ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کوئی غرض نہیں ہے کہ پاکستان کی ترقی کی شرح آدھی رہ گئی ہے، نوازشریف کے منصوبوں کی وجہ سے ترقی کی شرح 6 فیصد پر پہنچی تھی، پاکستانی عوام کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیاگیاہے،یہ وہ وزیراعظم ہے جس کے پاس عوامی مسائل کا حل انڈے، کٹے اورلنگرہے، سیلانی ٹرسٹ کے لنگرپراپنی تختی لگادی گئی ہے، نوازشریف کے منصوبوں پربھی اپنی تختیاں لگائی جارہی ہیں، ان کو عوامی مسائل سے نہیں پانچ سو لوگوں کوجیلوں میں ڈالنے سے غرض ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.