Latest news

نوازشریف پر کرپشن کا الزام لگایا گیا لیکن ایک روپیہ بھی ریکور نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کفر کی حکومت چل سکتی ہے، لیکن ظلم کی حکومت نہیں چل سکتی۔مریم اورنگزیب نے  حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  نواز شریف کا مقصد پاکستان میں آئین کی بالادستی ہے، مگر ان پر کرپشن کا الزام لگایا گیا اور ایک روپیہ بھی ریکور نہیں ہوا۔ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کو باندھا جا رہا ہے اور ملک کو لوٹا جا رہا ہے، تاہم ن لیگ پاکستان کے عوام کے حق کی جنگ لڑتی رہے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.