Latest news

برطانوی اخبار میں عمران صاحب نے متنازعہ صحافی کے ذریعے بے بنیادخبرشائع کرائی، مریم اورنگزیب

لاہور : ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ برطانیہ کے اخبار میں لگائے گئے الزامات حقیقت پر مبنی نہیں،  خبرکے پہلے 5حصوں میں شہبازشریف کے منصوبوں کی تعریف کی گئی،خبرکے مشکوک ذرائع والے حصے میں سازشی نظریات اورالزامات عائدکیے گئے،ترجمان مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ خبرمیں کسی برطانیہ کی سرکاری رپورٹ کاذکرنہیں، خبرمن گھڑت، بے بنیاداورجھوٹ کاپلندہ ہے،مریم اورنگزیب نے الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ عمران صاحب نے متنازعہ صحافی کے ذریعے بے بنیادخبرشائع کرائی،شہبازشریف نے ایک ایک پائی ایمانداری اورشفافیت سے خرچ کی،ایسی خبریں پاکستان کی جگ ہنسائی کیلئے شائع کرائی جارہی ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.