Daily Taqat

مریم نواز نے اپنے سامنے سے بلٹ پروف شیشہ ہٹوادیا

سرگودھا:  تحصیل کوٹ مومن میں جلسہ کے دوران مریم نوازنے اپنے خطاب کیلئے ڈائس سے بلٹ پروف شیشہ ہٹوادیا۔اپنے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہاکہ پہلی بارمیاں نوازشریف کیساتھ جلسے میں آئی ہوں,مجھے خوشی ہے کہ اس کاآغازکوٹ مومن سے ہوا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »