میجر جنرل آصف غفور کی آج آئی ایس پی آر میں قومی سلامتی سے متعلق برئفنگ

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورآج سہ پہر 3 بجے میڈیابریفنگ دیں گے، میجر جنرل آصف غفور آج آئی ایس پی آر میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بریفنگ دیں گے اس کے علاوہ آپریشن ردالفساد میں کامیابیوں سے بھی آگاہ کریںگے۔
یہ ایک اہم کانفرنس ہے جس میں مختلف موضوعات پر بریفنگ دی جائے گی، میجر جنرل آصف غفور بھارتی فوجی کے سرحدی حدود میں داخل ہونے ، ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی کے حوالے سے بھی آگاہ کریں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.