Latest news

راجہ میجر جنرل عزیز بھٹی کا 54 واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے،

میجرجنرل عزیز بھٹی شہید کا 54 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے. 65کی جنگ  میں اپنے سے کئی بڑے دشمن  کے دانت کھٹے کرنے والے میجر عزیز بھٹی شہید 16اگست 1928کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان سے قبل ان کا خاندان واپس آکر گجرات میں رہائش پذیر ہوا۔ میجر عزیز بھٹی نے بطور سیکنڈ لیفٹننٹ پنجاب رجمنٹ میں کمشن  حاصل کیا۔ 1965کی جنگ  میں اپنے سے کئی بڑے دشمن  کے دانت کھٹے کرنے والے میجر عزیز بھٹی شہید 16اگست 1928کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان سے قبل ان کا خاندان واپس آکر گجرات میں رہائش پذیر ہوا۔ میجر عزیز بھٹی نے بطور سیکنڈ لیفٹننٹ پنجاب رجمنٹ میں کمشن  حاصل کیا۔

65کی جنگ میں جب بھارت نے ارض پاک پر شب خون مارا تو میجر عزیز بھٹی شہید کو برکی سیکٹر پر دشمن کی پیش قدمی روکنے کا حکم ملا۔ لاہور کا یہ محافظ دشمن کی راہ میں سیسہ پلائی دیوار بن گیا اور کمال مہارت اور بہادری کے ساتھ ڈٹ کر دشمن کو ایک قدم آگے نہ بڑھنے دیا۔

10ستمبر 1965کو جب دشمن پاک فوج پر بھاری گولہ باری کر رہا تھا، اس دوران ایک گولہ میجر عزیز بھٹی شہید کو لگا اور یوں وہ جام شہادت نوش کر گئے۔ بے مثال شجاعت کے اعتراف میں میجرعزیز بھٹی شہید کو سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا گ

 

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.