Daily Taqat

رواں ہفتے ضلع میں مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے سالانہ عرس حضرت سید اسماعیل شاہ بخاری ؒ المعروف حضرت کرمانوالہ شریف کے موقع پر 28فروری 2018بروز بدھ ضلع میں مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے مورخہ 28فروری 2018کو تعلیمی ادارے اور مقامی سرکاری

دفاتر بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے سالانہ عرس حضرت سید اسماعیل شاہ بخاری ؒ المعروف حضرت کرمانوالہ شریف کے موقع پر 28فروری 2018بروز بدھ ضلع میں مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے مورخہ 28فروری 2018کو تعلیمی ادارے اور مقامی سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »