Daily Taqat

زندگی ہمارے لیے امتحان ہے اور اللہ زندگی بدلنے کے لیے ایک موقع ضروردیتا ہے، عمران خان

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران اپنے روایتی انداز سے ہٹ کر کچھ ایسی باتیں کہہ ڈالیں کہ سننے والے چونک کر رہ گئے۔ نمازیوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ وہ اللہ سے نماز میں کیا مانگتے ہیں۔ زندگی ہمارے لیے امتحان ہے اور اللہ زندگی بدلنے کے لیے ایک موقع ضروردیتا ہے۔ عمران خان نے اپنے خطاب کے دوران بالکل ایک نئے انداز میں نظر آئے اور انہوں نے روایتی انداز سے ہٹ کر گفتگوکی۔ ان کا کہنا تھا کہ زندگی گزارنے کے دو طریقے ہیں ایک روحانی اور ایک مادی۔ اللہ نے انسان کو کسی مقصد کے لیے پیدا کیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »