لاہور: ینگ ڈاکٹرز کااحتجاج،سڑکیں بلاک

لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بار پھر احتجاج کر کے سڑکیں بلاک کر دیں۔ آﺅٹ ڈور میں کام بند کر دیا جس سے مریضوں کو بھی کافی پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑا ،تفصیلات کے مطابق ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف سروسز ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرزایک بار پھر سراپا احتجاج بن گئے اور آﺅٹ ڈور میں کام بند کردیا جس سے مریض رل گئے ،مظاہرین کا کہناتھا کہ حکومت ہسپتالوں سے متعلق فیصلوں پر نظر ثانی کرے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.