اہم خبرِیں
گوگل بھارت میں دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا بھوک بڑھنے سے 12 ہزار افراد روزانہ ہلاک ہو سکتے ہیں، رپورٹ امریکی شہر کیلی فورنیا میں کورونا نے تباہی مچا دی پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں نئے اور جدید بحری جنگی جہازپی ای... معاشرے میں بگاڑ کے اسباب ”کشمیریوں کی زندگی کی بھی اہمیت ہے“ مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے پاکستان ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب، اقوام متحدہ کی رپورٹ... امریکی بحری جنگی جہاز میں دھماکا، 21 افراد زخمی سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرمیزائلوں سے حملہ دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا پاکستان فرانسیسی شعبہ زراعت اور شعبہ حیوانات کی مہارت سے استفا... میر شکیل الرحمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر سی پی این ای کا تعزیت ... شمالی وزیرستان، پاک فوج کا آپریشن، چاردہشت گرد جہنم وصل گھوٹکی ٹرین حادثے کو پندرہ سال بیت گئے پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز،74 اموات انگلستان کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آیاصوفیہ مسجد کی کہانی ” آپ ایسا کریں کہ آپ کل آ جائیں“ اسٹیٹ بینک کےقوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں کو بھاری ...

ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کاٹرائل لاہورمنتقل کرنے کیلئے درخواست پرسماعت

لاہور :  ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کاٹرائل لاہورمنتقل کرنے کیلئے درخواست پرسماعت ہوئی،چیف جسٹس ہائیکورٹ سردار شمیم خان نے درخواست پرسماعت کی ،ملزمان پولیس اہلکاروں کے وکلاکی جانب سے وکالت نامے جمع کرادئیے گئے ۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ سانحہ ساہیوال کاٹرائل ساہیوال میں کیاجارہاہے،عدالت سے استدعا ہے کہ سانحہ ساہیوال کاٹرائل لاہورمنتقل کرنے کاحکم دیاجائے،عدالت نے درخواست پر پنجاب حکومت،اے ٹی سی ودیگرکوجواب داخل کرانے کیلئے 6 مئی تک مہلت دیدی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.