لاہور: ملزم سے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

لاہور:  اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کے دوران گاڑی سے 24 کلو منشیات برآمد کرلی اور ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔
ملزم منشیات گاڑی میں چھپا کر لاہور لا رہا تھاکہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کر کے کوٹ عبدالمالک انٹرچینج پرگاڑی سے منشیات برآمدکر لی اور ملزم کو حراست میں لے لیا،اے این ایف کے مطابق 24کلو منشیات گاڑی کے سلنڈر میں چھپائی گئی تھی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.