لاہور: ٹاؤن شپ میں گھر کے اندر زور دار دھماکہ

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک گھر کے اندر زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گھر کی

اوپر والی منزل جزوی طور پر تباہ ہوچکی ہے۔ پولیس کے مطابق تحقیقات جاری ہیں تاہم ابھی تک واضح نہیں ہوسکا کہ دھماکہ کس طرح ہوا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.