Latest news

خیبرپختونخواہ کے 5 معاونین خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا

پشاور : ہائیکورٹ کے جسٹس اکرام اللہ نے ایم پی اے خوش دل خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے خیبر پختونخوا کے 5 معاونینِ خصوصی اور مشیروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل کیا۔عدالت عالیہ کے حکم کے بعد خیبر پختونخوا کے معطل ہونے والے معاونین اور مشیروں میں اجمل وزیر، ضیاء اللہ بنگش، عبدالکریم، حیات اللہ اور کامران بنگش شامل ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.