جاسوس افسر کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کی جانب سے پاکستانی ویزے کیلئے درخواستیں نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو موصول

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی جاسوس افسر کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کی جانب سے پاکستانی ویزے کیلئے درخواستیں نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو موصول ہو گئی ہیں

جن کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق، کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ نے انسانی ہمدری کی بنیاد پر ویزے کی درخواست دی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.