Daily Taqat

لاہور: چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائیوں کا قتل کردیا

مغلپورہ:پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا ۔  لاہور کے علاقے مغلپورہ میں بھائیوں کے درمیان جائیداد کے بٹوارے کے مسئلہ چل رہا تھا ،اسی بات پر تلخ کلامی ہوئی تو چھوٹے بھائی نے پستول نکال کر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر دو بڑے بھائی جاں بحق ہو گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »