آٹھ سالہ بچی کے قتل پر اظہار افسوس،محمد عامر

قصور میں آٹھ سالہ بچے کے قتل نے جہاں تمام پاکستانیوں کو افسردہ کردیا وہاں ہی نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی اپنے دکھ کا اظہا ر کرتے رہے ۔ٹوئٹر پر کھلاڑیوں نے زینب کی فیملی سے افسوس کا اظہار کیا اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ۔فاسٹ با ولر محمد عامر نے کہا کہ میرا دل ٹوٹا ہوا ہے ،تباہ کن اور نفرت انگیز ،ہم کس قسم کے معاشرے میں رہ رہے ہیں ،والدین کے دل باہر آگئے ہیں ،زینب کوانصاف ملنا چاہیے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.