کیا ہم تاریخوں کے پیچھے بھاگتے رہیںگےعمران خان کیخلاف کیس میں ریمارکس ،چیف الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کیا  گیااسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہونے کے باعث اٹھارہ دسمبر تک ملتوی  ہونے پر ۔ چیف الیکشن کمیشن نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ ہم کب تک ان تاریخوں کے پیچھے بھاگتے رہیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چاررکنی کمیشن نے عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت کی۔

عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ کیس پندرہ دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا جائے گا ۔ اس وقت تک سماعت ملتوی کی جائے ۔ ان  کے جواب چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے کہ کیا ہم تاریخوں کے پیچھے پیچھے بھاگتے رہیں گے۔ الیکشن کمیشن نے سماعت اٹھارہ دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔  اور اسی کے ساتھ ساتھ  کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور دیگر لیگی کارکن کے خلاف ضابطہ اخلاق کیسز کی سماعت اٹھارہ دسمبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ سنایا دیا گیا۔۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.