[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

پشاور سے کراچی جانے والی خیبر مل ٹرین کی 5بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں

[mashshare]

پشاور: پشاور سے کراچی جانے والی خیبرمیل کی 5 بوگیاں کالاشاہ کاکو کے قریب پٹڑی سے اترگئیں۔

پشاورسے کراچی جانے والی خیبرمیل کی 5 بوگیاں کالاشاہ پٹڑی سے اترگئیں، جس سے ٹرینوں کی آمد ورفت شدید متاثر ہوگئی، ٹریک کو کلئیرکرنے کے لئے امدادی ٹرین لاہور سے روانہ کردی گئی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بوگیاں اترنے کے باعث ٹریک بلاک ہوگیا، ٹرینوں کو براستہ فیصل آباد چلایا جائے گا، مسافروں کودوسری ٹرین سے لاہورروانہ کیا جارہا ہے جب کہ 2 گھنٹے میں ٹریک بحال کرکے ٹریفک کیلیے کھول دیا جائے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.