اسلا م آباد میں جماعت اسلامی کا دھرنا،خورشید شاہ بھی اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئے

اسلام آباد: جماعت اسلامی کا فاٹا اصلاحات بل کے حوالے سے اسلام آبادمیں چائنا چوک میں دھرنا جاری ہے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ بھی اظہاریکجہتی کیلئے دھرنے میں پہنچ گئے ،اس موقع پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے،فاٹا کے عوام کو پاکستان کے شہریوں جیسے حقوق دیئے جائیں،انہوں نے کہا کہ فاٹا کے عوام کا خواب ضرور پورا ہوگا،ہمیں لالی پاپ نہیں عملدرآمد چاہئے،ان کا کہناتھا کہ فاٹا کے لوگ بھی وہی چاہتے ہیں جو ہم چاہتے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.