Latest news

خورشید شاہ کے بلڈ پریشر اور شوگر کنڑول کرنے میں دشورای کا سامنا

اسلام آباد : پولِی کلینک منتقلی کے بعد بھی خورشید شاہ کی طبیعت بہتر نہ ہو سکی۔ذرائع نے بتایاکہ خورشِید شاہ کی سانس اور معدے کی تکلیف برقرار ہے اور بلڈ پریشر اور شوگر کنڑول کرنے میں دشورای کا سامنا ہے ،میڈکل بوڈر ایک بار پھر خورشید شاہ کا طبی معانئہ کریگا، ذرائع کے مطابق میڈیکل بوڈر کی جانب سے گزشتہ رات بھی اپوازیشن لیڈر کے کچھ ٹیسٹ کئے گئے تھے،خورشید شاہ پولی کلینک کے آفیسر وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ خورشید شاہ کو گزشتہ رات نیب کی جانب سے پولی کلینک منتقل کیا گیا تھا۔پیپی پی کے سینئر رہنمائوں کی جانب سے بھی اپوازیشن رہنما سے ملاقات کے بعد ان کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.