Daily Taqat

خواجہ آصف کیخلاف درخواست دائر, وکیل نے جواب جمع کرانے کی مہلت مانگ لی

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف کیخلاف الیکشن ٹریبونل میں دائر انتخابی عذرداری پر سماعت کے دوران خواجہ آصف کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی، عدالت نے سماعت یکم نومبر تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کیخلاف درخواست این اے 73 سے پی ٹی آئی کے ناکام امیدوارعثمان ڈارنے دائرکی، جسٹس مامون الرشید نےانتخابی عذرداری کی سماعت کی،خواجہ آصف کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی،جسٹس مامون الرشید نے سماعت یکم نومبر تک ملتوی کردی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »