Daily Taqat

رابطہ کمیٹی اور سربراہ کو استعفے کی پیشکش کردی: خواجہ اظہار الحسن

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار نے کہا ہے کہ رابطہ کمیٹی اورسربراہ کوزبانی طورپراستعفے کی پیشکش کردی ہے،اگرثالثی ناکام رہی تواپنے لیے کوئی فیصلہ کروں گا۔
خواجہ اظہار نے کہا کہ ایسی لڑائی کا کیا فائدہ جس سے کسی کے ہاتھ کچھ نہ آئے،کچھ عناصرنہیں چاہتے کہ مل بیٹھ کربات ہو، انہوں نے کہا کہ فاروق ستارکوسربراہ مانتے ہیں،رابطہ کمیٹی کافورم آئینی ہے،رابطہ کمیٹی کی اصولی سوچ ہے ۔

خواجہ اظہارالحسن نے کہا کہ کچھ ریلوکٹے اپناکرداراداکررہے ہیں،ان کوروکناہے۔ جیل میں قیدساتھی بھی کرب کاشکارہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »