کاہنہ: دوموٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں اہم خبریںقومی Jan 6, 2018 154 لاہور کاہنہ کے قریب دو موٹر سوائکلوں کا حادثہ لاہور: کے علاقہ کاہنہ میں دوموٹر سائیکلوں کے درمیان ہونے والی ٹکر نے تین افراد کی جان لے لی جاں بحق افراد کی شناخت بلال آصف اور شان کے ناموں سے ہوئی ۔اس جان لیوا حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے. Kaunahah: ،Automotive ،Sciences ،collapsed Get real time updates directly on you device, subscribe now. Subscribe