Latest news

کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے جارحیت میں اضافہ پاکستان نے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد : پاک فوج کے سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بھارت سے جاری کشیدگی کی وجہ سے پاکستان نے اپنی فوج کے کچھ دستے افغان سرحد سے منتقل کر کے بھارت کے ساتھ کنٹرول لائن پر تعینات کردیئے ہیں۔امریکی ریڈیو نے دعوی کیا ہے کہ پاک فوج کے عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ریڈیو پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی بھارت کے ساتھ کشیدگی بڑھتی ہے تو پاکستان کو اپنے فوجی دستے، پاک افغان سرحد سے نکالنا پڑتے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.