Daily Taqat

کراچی پولیس نے انسداد فسادات فورس کےقیام کا فیصلہ کرلیا

کراچی :  پولیس نے  انسداد فسادات  فورسز کے قیام کا فیصلہ کر لیا، یہ واحد فورس ہوگی جس کے پاس اسلحہ نہیں ہوگا، ڈنڈوں اور پتھروں سے بچنے  کیلئے ان کے پاس زراءبکترنما جیکٹ ہوگی، یہ فورس 357 اہلکاروں پر مشتمل ہوگی، اینٹی رائٹس فورس کو مظاہرین  کے حملوں سے بچنے کیلئے ٹریننگ بھی دی جائے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »